اِس لائن کے اوپر دیے گئے لنکس پر کلک کرنے سے آپ اِس صفحہ سے باہر کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی دیگر سائٹس پر جو پاکستان سے باہر واقع ہیں لے جائے جائیں گے۔ اُن مواد تک رسائی حاصل کر کے، آپ اتفاق کرتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں کہ آپ ایک ایسی سائٹ تک رسائی حاصل کر رہے ہیں جو پاکستان میں مسلمانوں کے لیے مقصود نہیں ہے (یعنی ہم پاکستان میں مسلمانوں میں مُنادی کا کام نہیں کر رہے ہیں)۔
ہمارا سب سے بڑا اثاثہ خاندان ہے، اور محبّت وہ دھاگہ ہے جو ہمیں آپس میں جوڑے رکھتا ہے۔
آپ کی موجودگی سب سے بہترین تُحفہ ہے
اپنے پیاروں کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں
اپنے پیاروں کے لیے وقت نِكالیں
خاندان: آپ کی توانائی بحال کرنے کی جگہ
اپنے پیاروں کی تعریف کریں، اُن کی کامیابیوں کو نظر انداز نہ کریں
اپنی ڈیوایسیز کو چھوڑ کر اپنے پیاروں سے جُڑیں
سکرنیں حقیقی موجودگی کی جگہ نہیں لے سکتیں
شِیریں کامیابی گھر سے شروع ہوتی ہے!