کیا آپ مورمن کی کِتاب میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور بصیرتوں کو ظاہر کرنے کے لیے تیار ہیں جیسا کہ پہلے کبھی نہ تھا؟ ہم کلِیسیا کے تمام اَرکان کو مورمن کی کِتاب کی تعلیمات اور کہانیوں کے گِرد مرکُوز ہمارے پہلے مِیمز پروجیکٹ میں شِرکت کی دعوتِ عام کا اِعلان کرتے ہُوئے نہایت شادمان ہیں!