اِس لائن کے اوپر دیے گئے لنکس پر کلک کرنے سے آپ اِس صفحہ سے باہر کلِیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مُقدّسینِ آخِری ایّام کی دیگر سائٹس پر جو پاکستان سے باہر واقع ہیں لے جائے جائیں گے۔ اُن مواد تک رسائی حاصل کر کے، آپ اتفاق کرتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں کہ آپ ایک ایسی سائٹ تک رسائی حاصل کر رہے ہیں جو پاکستان میں مسلمانوں کے لیے مقصود نہیں ہے (یعنی ہم پاکستان میں مسلمانوں میں مُنادی کا کام نہیں کر رہے ہیں)۔ Clicking links above this line will take you away from this page to other sites of The Church of Jesus Christ of Latter-day Saints located outside of Pakistan. By accessing those content, you agree and acknowledge that you are accessing a site not intended for Muslims in Pakistan (i.e., we are NOT proselytizing Muslims in Pakistan).

روزانہ مُطالعاتی کیلنڈر FIND CHRIST IN THE SCRIPTURES  

Temukan Kristus dalam Tulisan Suci

 

!اِس صفحہ پر فراہم کردہ وسائل مسلسل 21 دنوں تک مورمن کی کِتاب کا مُطالعہ کرنے اور بعد ازاں اِسے روزانہ کی عادت بنانے میں آپ کی مدد کریں گے

The resources provided on this page will support you in your quest to study the Book of Mormon for 21 consecutive days and make it a daily habit thereafter! 

 

روزانہ مُطالعہ کے کیلنڈر کا استعمال کریں جو آ، میرے پیچھے ہولے کے نصاب سے باخبر رکھتا ہے۔ ذیل میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ای ورژن دستیاب ہے۔ یہ کیلنڈر اور دیگر وسائل آپ اور آپ کے خاندان کی مورمن کی کِتاب کا مُطالعہ کرنے میں مدد کے لیے تیار کیے گئے ہیں (مزید آئٹمز جلد متوقع ہیں)۔

Utilize the Daily Study Calendar that tracks the Come Follow Me curriculum. The e-version is available for download below. This calendar and other resources are designed to aid you and your family in studying the Book of Mormon (more items are upcoming).